وزیر اعلی حمزہ شہباز کا گجرات آمد کے فورا بعدعزیز بھٹی ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ 

‏وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی گجرات آمد وزیر اعلی حمزہ شہباز کا گجرات آمد کے فورا بعدعزیز بھٹی ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ  وزیراعلیٰ حمزہ شہباز مختلف وارڈز میں گئے، مریضوں کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی‏وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے مریضوں سے طبی سہولتوں اور ادویات کی فراہمی کے بارے میں دریافت کیا مزید پڑھیں

‏شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خود کش دھماکہ،آئی ایس پی آر

‏خود کش دھماکےمیں3سیکیورٹی اہلکار شہید،‏دھماکے میں 3 معصوم بچے بھی شہید ہو گئے آئی ایس پی آر ‏شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خود کش دھماکہ،آئی ایس پی آر ‏خود کش دھماکے میں3سیکیورٹی اہلکار شہید،آئی ایس پی آر ‏دھماکے میں 3 معصوم بچے بھی شہید ہو گئے،آئی ایس پی آر شہادت پانے والوں میں مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف کی ڈی پی او سیالکوٹ کو دھمکی

‏حسن آپ نے جلسہ گاہ کو تباہ کیا۔متبادل جگہ کوئی سیکورٹی نہ دی۔پھر عمران خان کو سیکورٹی نہ دے کر ان کی جان کو خطرے میں ڈالا۔جیسے ہی حالات بہتر ہوئے، ان کے چیف آف سٹاف کے طور پر میں آپ پر FIR بھی کٹواؤں گا،آپکا مکمل قانونی محاسبہ کیا جائے گا-انشاللہ آپکے کارنامے کو مزید پڑھیں