آرمی چیف بارے عمران خان کا بیان ؛ فوج کا شدید رد عمل …تفصیل جانئے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ نازک وقت میں پاک فوج کی سینئر قیادت کو متنازع بنانے کی کوشش انتہائی افسوسناک ہے، آرمی میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بیان پر شدید غم و غصہ ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری مزید پڑھیں