لاہور۔بجٹ میں شفافیت وقت کی اہم ضرورت ہے تفصیلی رپورٹ کیلئے لنک اوپن کریں

لاہور (25نومبر2022)بجٹ میں شفافیت وقت کی ضرورت ہے بجٹ بنانے کے عمل میں عوام کی شمولیت شہریوں کا حق ہے اور بجٹ کو عوامی دستاویز سمجھا جانا چاہیے اس حوالہ سے حکومت بجٹ سازی کے عمل میں بہتری لانے کیلئے فوری اقداما ت کرے ان خیالات کا اظہارسی پی ڈی آئی اور سٹیزن نیٹ ورک مزید پڑھیں