
لاہور: عدالت نے درخواستیں غیرموثر ہونے پر نمٹادیں، جسٹس صداقت علی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی، نیب نے چودھری برادران کیخلاف تمام کیسز بند کردیئے، نیب نے 20 سال بعد چودھری برادران کیخلاف انکوائریاں بندکیں چودھری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف درخواست، ڈی جی نیب شہزاد سلیم رپورٹ سمیت مزید پڑھیں
Recent Comments