
نوشہرہ وادی سون (نمائندہ خصوصی)سیاسی وسماجی شخصیات ملک جاوید اقبال کھٹڑ،ملک اعجاز ردھنال ،ملک احمد نواز بکھوال،خالد گھاڑو،نے برادری ،کارکنوں کے ہمراہ 32سالہ پیپلز پارٹی سے وابستگی کو الوداع کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی تقریب کے مہمان خصوصی حلقہ این اے 93ایم این اے ملک عمر اسلم اعوان نے ملک جاوید مزید پڑھیں
Recent Comments