کیپٹن عمر چیمہ سمیت کئی آرمی آفیشلز کو شہید کرنے والا دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچ گیا ………تفصیل جانئے

‏سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے نرگوسا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر ‏ہلاک دہشتگردوں میں عثمان علی اور وحید شامل ہیں، فائرنگ کے دوران ایک دہشتگرد زخمی ہوا جسے گرفتار کرلیا گیا، ہلاک دہشتگرد کالعدم ٹی ٹی پی سجنا گروپ کے سرگرم مزید پڑھیں

سفاک ظالم بےحس ؛؛ مدرسہ کے تین نابالغ بچوں سے بدفعلی کرنے والا درندہ گرفتار

سفاک ظالم بےحس ؛؛ مدرسہ کے تین نابالغ بچوں سے بدفعلی کرنے والا درندہ گرفتار مردان: خیبر پختوخوا کے شہر مردان میں مدرسے کے بچوں سے زیادتی کے شرم ناک اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے تین بچوں کی شکایت پر مدرسے کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ نجی TV کے مطابق مردان کے مدرسے میں تین بچوں مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے ؛؛ داعش کا کچھ دہشت گرد گروپس کے ساتھ اتحاد ہو چکا ہے۔ہزارہ کمیونٹی کی شیعہ برادری کا قتل افسوس ناک ہے۔وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان آج سانحہ مچھ کے متاثرین سے ملاقات کے لیے آج کوئٹہ گئے جہاں انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے۔ کچھ دہشتگرد گروپس اور داعش کا اتحاد ہو چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہزارہ کمیونٹی کی شیعہ برادری کا قتل افسوسناک ہے۔ مجھے مزید پڑھیں

مچھ میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے سات افغانی کون ……؟

اسلام آباد ۔صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والوں میں 7 افغان شہری بھی شامل تھے ، جن کی شناخت کے حوالے سے کئی سوالات اٹھا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و تجزیہ کار شاہین صہبائی کہتے ہیں کہ سانحہ مچھ کے دھرنے میں تمام تر تقاریر فارسی مزید پڑھیں

آخر کار وزیر اعظم مان گئے ۔ہزارہ کمیونٹی کے پاس جانے کو تیار

راولپنڈی: حکومت اور ہزارہ برادری کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی چینل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی وزرا علی زیدی، زلفی بخاری، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری، بلوچستان کے وزیراعظم جام کمال خان پر مشتمل وفد نے ملاقات کی اور مزید پڑھیں

جو عمران کے وفادار ہیں وہ پاکستان کے غدار ہیں

جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد آئین کی بالادستی کیلئے ہے۔ بنوں میں جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا جنازے نکالنے کیلئے جمع ہوئے ہیں۔ جمیعت علماء اسلام کے سربراہ نے کہا کہ بنوں کے مزید پڑھیں

مجھے وزیراعلیٰ بناؤ ؛؛ جمیعت کے مرکزی لیڈر آرمی جنرل کے پاس پہنچ گئے؟ بڑا دعوی

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حسین نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق حافظ حسین نے الزام عائد کیا کہ سینیٹر عبد الغفور حیدری وزیر اعلیٰ بلوچستان بننے کے لیے بریگیڈئیر خالد کے پاس گئے تھے ۔ مولانا فضل الرحمٰن پر الزامات مزید پڑھیں