
’جامعہ القرویین ‘ یونیورسٹی اور مسجد، فاس مراکش۔ دنیا میں اس وقت 28092 سے زائد یونیورسٹیاں قائم ہیں لیکن اس یونیورسٹی کو دنیا کی پہلی اور قدیم ترین یونیورسٹی ہونے کا اعزاز حاصل ہے.یونیسکو کے ریکارڈ کے مطابق پچھلے 1200 سالوں میں ایک دن کیلئے بھی یہ یونیورسٹیبند نہیں ہوئی ہے.دنیا میں سب سے پہلے مزید پڑھیں
Recent Comments