گلگت بلتستان ؛؛ الیکشن میں بڑے بڑے برج الٹ گئے ؛؛ مکمل تفصیل جانئے

گلگت بلتسان کے عوام نے دو سابق وزرائے اعلیٰ اور قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کو مسترد کر دیا۔ پیپلز پارٹی اور نواز لیگ کے سابق وزرائے اعلی انتخابی ریس سے آؤٹ ہوگئے۔  گلگت بلتستان کے عوام نے سب اندازے غلط ثابت کر دیئے۔ جی بی 7، سکردو 1 سے پی ٹی آئی کے راجہ مزید پڑھیں

بلاول مریم ملاقات ؛؛ تفصیل جانئے

پاکستان مسلم ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز  اور  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گلگت میں ملاقات ختم ہو گئی۔ دونوں رہنما ان دنوں گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کی قیادت کر رہے ہیں جہاں دونوں کی چائے پر ملاقات ہوئی۔ 12 منٹ کے دورانیے کی اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں

‏لوگوں کو سمجھ نہیں آرہی بجلی کے بل دیں یا گھرکا چولہا جلائیں، جس کی حکومت جانیوالی ہو کیا عوام اس پراپنا ووٹ ضائع کریں گے؟مریم نواز

‎ ‏لوگوں کو سمجھ نہیں آرہی بجلی کے بل دیں یا گھرکا چولہا جلائیں، جس کی حکومت جانیوالی ہو کیا عوام اس پراپنا ووٹ ضائع کریں گے؟مریم نواز ‎ ‏نوازشریف نے ہرظلم کا بہادری کیساتھ سامنا کیا،نوازشریف نے اپنی بیٹی کو جیل جاتے ہوئے بھی دیکھا، حکومت کوئی اورچلارہا ہے،یہ صرف کرسی پربیٹھا ہے، لوگ مزید پڑھیں

‏ووٹ چور گلگت بلتستان پر منڈلا رہے ہیں، آگے جھکنا نہیں ،مریم نواز … لوٹے تھوڑا سا دباوً بھی برداشت نہیں کرسکتے، لوٹوں کو دریا میں بہا دیں اور ووٹ نہ دیں، مداری کی حکومت … مزیدجانئے

اسکردو(اہم نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو اس کا تماشا پوری دنیا دیکھے گی ،عوام ووٹ کی پامالی نہ ہو نے دیں،الیکشن سے قبل پارٹی کے 8 سے9 لیگی امیدواروں کی وفاداریاں تبدیل کی گئیں ،نواز شریف کا پیغام ہے کہ مزید پڑھیں

بڑی خبر ؛؛ نگران وزیراعلی کیلئے ناموں کی فہرست تیار

اسکردو(اہم ویب):گلگت بلتستان میں نگراں حکومت کیلئے ناموں کی فہرست تیار کر لی گئی تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں نگراں حکومت کی تشکیل کے لیے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی، نگراں وزیراعلیٰ کی فہرست میں سابق سیکریٹری شاہدالله بیگ، سابق آئی جی افضل شگری، صمصام بیگ،جی ایم سکندر کے نام شامل ہیں۔گلگت مزید پڑھیں

پاک چین دوستی کروانے میں کس کا اہم کردار ھے بڑا دعوی سامنے آگیا۔بیورو رپورٹ

اسلام آباد(بیورورپورٹ) آل پارٹیز رابطہ کمیٹی ہنزہ کے رہنماؤں نے نیشنل پریس کلب اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین دوستی میں ہنزہ کے عوام کا کلیدی کردار ہے۔شاہراہ ریشم کی کامیابی میں بھی ہنزہ کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔52بلین ڈالر میں سے چاروں صوبوں میں 34بلین ڈالر لے منصوبے جاری ہیں۔ہنزہ مزید پڑھیں