بڑی خبر ؛ ISI کے سربراہ جنرل فیض حمید کابل پہنچ گئے …کیوں ؟ تفصیل جانئے

بڑی خبر ؛ ISI کے سربراہ جنرل فیض حمید کابل پہنچ گئے …کیوں ؟ تفصیل جانئے ‏آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سینئر پاکستانی حکام کے وفد کے ہمراہ آج صبح کابل پہنچے ہیں۔جنرل فیض حمید طالبان قیادت سے پاک افغان سکیورٹی، اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے فوری مستقبل پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

افغان کرکٹ ٹیم اور طالبان کمانڈر ؛ نئی پیش رفت

‏افغانستان کے ٹاپ کرکٹرز جمعے کے روز ٹرائل میچ کھیلتے ہوئے۔ شائقین ، طالبان اور افغان جھنڈے ساتھ ساتھ لہراتے ہوئے۔ طالبان کمانڈر حمزہ نے کہا کہ “یہاں آکر کرکٹ دیکھنا بہت اچھا ہے۔ میں خود ایک کھلاڑی ہوں۔ ایک آل راؤنڈر۔”‎

ہوشیار باش ؛ مسلمانوں کے خلاف پروپگنڈہ ….اصل میں یہ تصاویر کہاں کی ہیں

‏پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیںیہ بچے غزہ کے ہیں، اور ان کی یہ تصویر غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد کی ہےیہ تصویر آج کابل میں ہوائی فائرنگ کے بعد کابل سے منسوب کرکے چلائی جا رہی ہے جو کہ غلط ہے

دوحہ معاہدہ دیوار پر ؛ طالبان نے حیرت انگیز کام کر دیا

‏طالبان نے کابل میں دوحہ قطر معاہدے کو دیوار پر پینٹ کیا ہے جب ملا برادر اور زلمے خلیل زاد ایک دوسرے سے ہاتھ ملارہے تھے۔طالبان نے اپنے رہنما ملا ہیبت اللہ کی طرف سے ایک پیغام بھی لکھا ہے: کہ “دشمن کے پروپیگنڈے پر بھروسہ نہ کریں”

طالبان کا پاکستانی سفارتخانے کا دورہ۔

‏طالبان کے سیاسی شعبے کے نائب سربراہ مولوی شیر محمد عباس استانکزئی کی قیادت میں وفد کا دوحہ میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ، سفیر سے ملاقات، تازہ ترین صورتحال، پاک افغان تعلقات اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

کیا مسلمان تعلیم دشمن ہیں ۔ ذبردست معلوماتی تحریر

‏’جامعہ القرویین ‘ یونیورسٹی اور مسجد، فاس مراکش۔ دنیا میں اس وقت 28092 سے زائد یونیورسٹیاں قائم ہیں لیکن اس یونیورسٹی کو دنیا کی پہلی اور قدیم ترین یونیورسٹی ہونے کا اعزاز حاصل ہے.یونیسکو کے ریکارڈ کے مطابق پچھلے 1200 سالوں میں ایک دن کیلئے بھی یہ یونیورسٹی‏بند نہیں ہوئی ہے.دنیا میں سب سے پہلے مزید پڑھیں