پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر معطلیاں اندرکی کہانی باہرآگئی

پنجاب پولیس میں انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی پر عملدرآمد جاری
آئی جی پنجاب، امجد جاوید سلیمی نے 36ڈی ایس پیز کی معطلی کے احکامات جاری کر دئیے۔

  • پنجاب پولیس میں انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی سسٹم کو تیز کر دیا گیا ۔
  • ادارے کو فرائض میں غفلت، کوتاہی ، لاپرواہی، اختیارات سے تجاوز اور کرپشن جیسے سنگین الزامات میں ملوث عناصر سے پاک کر دیا جائے گا۔ آئی جی پنجاب
  • احتساب کا عمل بلحاظ عہدہ جاری رہے گا۔ آئی جی پنجاب
  • 36ڈی ایس پیز کو محکمانہ انکوائری کے بعد قصور وار ثابت ہونے پر معطل کر دیا گیا۔ آئی جی پنجاب
  • معطل ہونے والے افسران میں ایس ڈی پی او مغلپورہ، فتح احمد،
  • ڈی ایس پی انسداد اغواء برائے تاوان سکواڈ لاہور، سید ریاض علی شاہ،
  • ایس ڈی پی او نوانکوٹ، لاہور، محمد ریاض،
  • ڈی ایس پی مغلپورہ، سٹی ٹریفک پولیس لاہور، فاتح عالم،
  • ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم صدر لاہور، انور سعید طاہر،
  • ڈی ایس پی اینٹی رابری لاہور، ملک داؤد احمد،
  • ڈی ایس پی انارکلی سٹی ٹریفک لاہور، منصور ناجی،
  • ڈی ایس پی سکیورٹی ڈویژن X-، لاہور، شیر بہادر،
  • ڈی ایس پی موبائلز اقبال ٹاؤن لاہور، ناصر حنیف،
  • ڈی ایس پی سنٹرل پولیس آفس، لاہور ارشد لطیف،
  • ایس ڈی پی او فیروز والاشیخوپورہ، خالد محمود ڈار،
  • ایس ڈی پی او پتوکی قصور، عاطف میراج،
  • ایس ڈی پی او صدر منڈی بہاؤ الدین، طاہر مجید خان،
  • ایس ڈی پی او ظفر وال نارووال، صابر حسین،
  • ایس ڈی پی او ٹیکسلا راولپنڈی، جاوید حسن،
  • ایس ڈی پی او حضرو، اٹک، سلیم اکبر،
  • ایس ڈی پی او صدر سرگودھا، طاہر محمود،
  • ایس ڈی پی او صدر قصور، ظفر اقبال،
  • ٹریفک آفیسر سرگودھا، ڈی ایس پی محمد اقبال،
  • ایس ڈی پی او بٹالہ کالونی فیصل آباد، لعل محمد کھوکھر،
  • ایس ڈی پی او جڑانوالہ، فیصل آباد، نعیم عزیز،
  • ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم I-، فیصل آباد، سلیم حیدر شاہ
  • ایس ڈی پی او شورکوٹ جھنگ، معین اشرف،
  • ایس ڈی پی او گوجرہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خالد محمود خان،
  • ایس ڈی پی او دہلی گیٹ ملتان، حاکم علی خان،
  • ایس ڈی پی او کروڑ پکا، لودھراں ، عبدالرحیم ،
  • ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز وہاڑی، مظہر احمد وٹو،
  • ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز لودھراں، محمد عظیم،
  • ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائمI-، ڈی جی خان، رمیض احمد،
  • ایس ڈی پی او چوبارہ، لیہ، فرحت رسول،
  • ایس ڈی پی او جام پور، راجن پور، عاشق حسین،
  • ایس ڈی پی او صدر، مظفر گڑھ، غضنفر عباس،
  • ٹریفک آفیسر خانیوال، ڈی ایس پی محمد اشرف،
  • ڈی ایس پی VIII-، ایس پی یو، پنجاب، خالد مسعود ناصر،
  • ڈی ایس پی انوسٹی گیشن I-، فیصل آباد، طاہر مقصود
  • اور ڈی ایس پی سنٹرل پولیس آفس لاہور، ملازم حسین شامل ہیں۔
    ( ترجمان پنجاب پولیس)

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں