وزیراعظم پاکستان عمران کا مشترکہ پالیمنٹ سے خطاب اہم اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا انہوں نے کہا کہ ابھی میں وزیراعظم بنا نہیں تھا کہ میں نے امن کی خاطر مودی کو خط لکھا اور کہا کہ انڈیا ایک قدم بڑھائے ہم دو قدم بڑھائیں گے دوسری طرف کا جواب منفی تھا وجہ انڈیا کا الیکشن ھے اب اگر انڈیا کچھ بھی کرتا ہم ہم اپنے دفاع میں سب کچھ کریں گے ہم امن کی خاطر انڈین پائیلٹ کو کل رہا کر دیں گے اپوزیشن کا تعاون پر شکریہ ادا بھی کیا


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں