شوہر بیوی جوئے میں ہار گیا رپورٹ عنصرعباس

چنیوٹ: تھانہ سٹی کے علاقے میں شوہر بیوی کو جوئے میں ہار گیا
چنیوٹ: دوستوں کے پاس جانے کے انکار پر بیوی پر تشدد، تیز دھار آلے سے وار
چنیوٹ: سیٹلائیٹ ٹاون کی رہائشی مہوش کی تین سال قبل علی رضا سے شادی ہوئی تھی
چنیوٹ: مہوش کی ماں کی مدعیت میں تھانہ سٹی میں مقدمہ درج، ملزم گرفتار
چنیوٹ: مہوش نے گھر سے بھاگ کر جان بچائی ، ماں کا موقف
چنیوٹ: ملزم اس سے قبل بھی بیٹی کو مارپیٹ کرتا تھا، ماں کا موقف
چنیوٹ: مہوش شوہر کی رضا مندی سے پرائیویٹ طور پرپڑھ رہی ہے، مہوش کی ماں
چنیوٹ: گھریلو جھگڑا ہے مجھے پھنسانے کے لئے طول دیا جا رہا ہے ، ملزم علی رضا
چنیوٹ: ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے تفتیش جاری ہے میرٹ پر کارروائی ہو گی، پولیس زرائع

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں