میاں محمد شہبازشریف کا ترک صدر کو فون۔طیب اردگان نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

‏بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے پر پاکستان کے عوام آپ کے لیے دلی محبت اور احترام کے جذبات کا اظہار کرتے ہیں

ترک صدر نے خیر سگالی کے جذبات اور مبارکباد پر شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا

صدر اردوان نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت کے بارے میں دریافت کیا: ‏میں محمد نواز شریف کی صحت یابی اور تندرستی کے لیے دعا گو ہوں: صدر اردوان

آپ دونوں بھائیوں نے پاکستان کی ترقی, عوام کی خوشحالی اور پاک ترک دوستی کے فروغ کے لیے قابل قدر کام کیا ہے : صدر اردوان

پاکستان اور ترکی بھائی ہیں اور ہمیشہ کی طرح ساتھ رہیں گے: صدر اردوان


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں