حمزہ شہباز کی گرفتاری کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائش گاہ 96 ایچ پر چھاپہ
نیب ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نےحمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیےچھاپہ مارا۔حمزہ شہباز اور میاں شہبازشریف گھر پر موجود ہیں نیب کی ٹیم کسی بھی گرفتاری کے بغیر واپس روانہ ۔نیب کا کہنا ھے کہ ہمارے اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا نیب ٹیم کو ن لیگی کارکنوں کی مذاحمت کا سامنا ھے میاں حمزہ شہباز شہباز کے وکیل کا کہنا ھے کہ کورٹ آرڈر کے مطابق گرفتاری سے 10 دن قبل آگاہ کرنا ھو گا ۔حمزہ شہباز نے کہا کہ جس طرح دہشت گردوں کے خلاف کاروائی ہوتی ھے اسطرح ہمارے گھر گھس گئے شہباز شریف کو صاف پانی میں بلایا گیا اور آشیانہ میں گرفتار کر لیا گیا نیب نے شرم ناک حرکت کی ہے۔پاکستانی قوم کو بتانا چاہتا ہوں میں نے پہلے بھی جیل کاٹی ہے


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں