وزیراعلی پنجاب نے تمام ڈی سی اوز کو بڑا حکم جاری کردیا۔رپورٹ ریحان چوہدری

‏اشیائے ضروریہ میں مصنوعی اضافہ کرنےوالوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی
چند افراد کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے. اس ضمن میں تمام DCs کی ذمہ داری لگائی گئی ہےکہ وہ اشیائےضروریہ کےمعیار اور قیمتوں پر عمل درآمد یقینی بنائیں اور جہاں ضرورت پڑےقانون کا سہارہ بھی لیں


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں