امریکی صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری ……تفصیل جانئے

عراق کی عدالت نے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بغداد میں جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی تحقیقات کرنے والی عدالت نے اقدام قتل کے الزام پر صدر ٹرمپ کے وارنٹ جاری کیے۔

یاد رہے کہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی گذشتہ برس جنوری میں اپنے عراقی معاون کے ساتھ بغداد ایئرپورٹ پر امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے تھے۔

See More

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں