گوجرہ اوباش نے گیارہ سالہ بچے سے ریپ کیا جس پر قانون حرکت میں آگیا

گوجرہ ،تھانہ صدر گوجرہ کی حدود میں نواحی چک 426 ج ب میں گیارہ سالہ عبدالغنی کے ساتھ اوباش نوجوان کی زیادتی

گوجرہ ،تفصیلات کے مطابق نواحی چک 426ج ب میں گیارہ سالہ عبدالغنی ولد نور سمند کے ساتھ اوباش نوجوان اسرار عرف کاکا نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا عبدالغنی کو فوری تحصیل ہیڈکوارٹر گوجرہ منتقل کردیا گیا تھانہ صدر گوجرہ کی پولیس نے گرفتار کرکے اپنی کاروائی کا آغاز کردیا ہے

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں