مریم اورنگزیب، ترجمان مسلم لیگ ن کا وزیرِ اطلاعات فواد چودھری کی پریس کانفرنس پر ردِ عمل

مریم اورنگزیب، ترجمان مسلم لیگ ن کا وزیرِ اطلاعات فواد چودھری کی پریس کانفرنس پر ردِ عمل

فواد چودھری صاحب کی پریس کانفرنس آج جو وزیرِ خزانہ اسد عمر کو امریکہ فائننس سیکٹری سے ملنے سے انکار کیا اور سفارتی سطح پر ناکامی ہوئی ہے اُس سے نظر ہٹانے کیلئے آج کی پریس کانفرنس کروائی گئی

عمران صاحب کا مسلۂ ہے کہ خود نااہل اور ٹیم نالائق ہے اور شریف خاندان کی کرپشن ثابت نہیں ہو رہی

عمران خان صاحب کیوں آپ اپنی lying کمپنی سے اپنا اور وزیراعظم کی کرسی کا مزاق اُڑواتے ہیں

خدارا اب آپ وزیراعظم ہیں الزام نہ لگائیں کرپشن ثابت کریں

موجودہ نالائق اور نالائق حکومت کے پاکستان پورے پاکستان کے ادارے ہیں،الزامات نہ لگائیں کرپشن کے ثبوت دیں اور کاروائی کریں

عمران خان اپنی lying کمپنی سے جھوٹ نہ بلوائیں ، کرپشن کے ثبوت لائیں اور کاروائی کریں اب آپ وزیراعظم ہیں

عمران خان صاحب روز اپنی لائینگ کمپپنی سے پریس کانفرنس وہی گھِسے پسے جھوٹے الزامات

پھر وہی کنٹینر والے جھوٹ ، جھوٹ اور جھوٹ ، اب الزامات نہیں اب کرپشن ثابت کریں

عوام آپ کے جھوٹ ، ڈھونگ اور ڈرامے سمجھ گئی ہے ، ترقی کی شرح آدھی اور مہنگائی تین گُنا کیسے ہوئی جواب دینا ہوگا

ایک کڑوڑ نوکری، پچاس لاکھ گھر تو دینے پڑیں گے

‎یومیہ سولہ ارب قرض بڑھا رہا ہے جواب تو دینا ہوگا

پشاور میٹرو کے ایک کھرب کہاں گئے جواب تو دینا ہوگا

بجلی 25 فیصد اور گیس 150 % کیسے مہنگی ہو گئی جواب دینا ہوگا

عمران صاحب آپ نے 28 سال کی عمر میں آف شور کمپنی متعارف کروائی اور بنی گالہ کا بے نامی محل لیا زرا وہ بھی بتا دیتے

عمران صاحب آپ کے بہن علیمہ باجی نے غیر قانونی بے نامی جائیدادیں خریدیں زرا وہ بھی بتا دیتے

عمران صاحب جہانگیر ترین صاحب نے مالی اور باورچیوں کے نام پر اربوں کی منی لانڈرگ کی زرا وہ بھی بتا دیتے

عمران صاحب آپ نے 18 جعلی اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کر کے پارٹی کو فنڈ کیا اور الیکشن کمیشن میں جواب نہیں دیتے زرا وہ بھی بتا دیتے


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں