سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے نرگوسا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر
ہلاک دہشتگردوں میں عثمان علی اور وحید شامل ہیں، فائرنگ کے دوران ایک دہشتگرد زخمی ہوا جسے گرفتار کرلیا گیا، ہلاک دہشتگرد کالعدم ٹی ٹی پی سجنا گروپ کے سرگرم رکن تھے، ہلاک دہشتگرد آئی ای ڈیز بنانے کے ماہر تھے، آئی ایس پی آر
ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے، ہلاک دہشتگرد دہشت گردی کے ٹرینر بھی تھے، دہشتگرد عثمان 14 اکتوبر 2020 کو سیکیورٹی فورسز پر حملے میں ملوث تھا
14 اکتوبر2020 کے حملے میں کیپٹن عمر چیمہ، 2 جے سی اوز اور 3 سپاہی شہید ہوئے تھے، 14 اکتوبر 2020 کے سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 4 سپاہی زخمی ہوئے تھے
ahem news
See More
“کیپٹن عمر چیمہ سمیت کئی آرمی آفیشلز کو شہید کرنے والا دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچ گیا ………تفصیل جانئے” ایک تبصرہ
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79