ننھی حسینہ گل سے گینگ ریپ جبکہ میڈیا اسدعمر کے استعفی کو ہائی لائیٹ کرنے میں مصروف

ایک اور زینب گینگ ریپ کے بعد قتل؛

لاش کھیتوں سے برامد۔

خیبر پختونخوا کے مردان کے علاقے تحت بھائی کے فتو گاؤں کے رہائشی مفتی حبیب الرحمن کی پانچ سالہ بیٹی حسینہ کل سے لاپتہ تھی کہ اج صبح سے کھیتوں سے لاش ملی ہے؛ مقتولہ حسینہ کو باندھ کر جنسی اور جسمانی تشدد کے بعد سفاک قاتلوں نے انتہائی بے دردی سے قتل کیا ہے۔ مقتولہ حسینہ کو گینگ ریپ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

افسوس اس بات کی ہے کہ حسینہ کے قتل پر میڈیا سیاستدان کسی نے بھی ابھی تک ایکشن نہیں لیا ہے جبکہ علاقہ پولیس نے بھی کوئی خاص دلچسپی کا مظاہرہ نہیں کیا ہے۔

زینب کے طرح حسینہ کو بھی انصاف دلا دیجئے اس حوالے سے زیادہ سے زیادہ پوسٹ لکھ کر شئیر کیجئے۔.


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں