شادی کے نام پر فراڈ ؛ سوتیلا باپ بیوپاری بن گیا۔

سوتیلا باپ محمد سرور دستاویزات میں ہیر پھیر کر کے بیٹی کی شادی طے کرواتے وقت لوگوں سے لاکھوں روپے وصول کرتا ہے اور ایک دو ماہ بعد طلاق بچی کو استعمال کر کے طلاق لے لیتا ہے۔ایک سال کے اندر کتنے واقعات کیئےدستاویزی ثبوت اسکے موجودہ شوہر اورنگزیب نے فراہم کئے اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ اس فراڈ خاندان نے مجھ سے شادی کے نام پر فراڈ کیا ہے۔مجھے انصاف فراہم کیا جائے۔

ادارہ اہم نیوز کے رپورٹر کے مطابق سرور نامی شخص مذکورہ لڑکی کا سوتیلا باپ ہے اور فریقین کے معاملات ڈی ایس پی صدر اور فیملی کورٹ میں زیر سماعت ہیں

اورنگزیب کی بہن اور والدہ کا بیان


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں