حسن صدیقی پاکستان کا ہیرو ھے اسکو بہادری کا تمغہ امتیاز دیا جائے عوام کا مطالبہ

حسن صدیقی وہ ہیرو ھے جس نے انڈین جہاز کو بھی گرایا اور اپنا مشن بھی کامیابی سے مکمل کیا ۔انڈیا اس شیر کی طرف سے کی جانے والی سرجیکل سٹرائیک سے ھونے والا نقصان دکھانے سے قاصر ھے کیوں کہ کوئی شرم ھوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں