‏میرے خلاف یہ سب کچھ کون کررہا ہے،جہانگیر ترین

‏میری وفاداری کا امتحان لیا جا رہا ہے، یہ کیا ہو رہا ہے؟ انہیں سب شوگر ملز میں صرف جہانگیر ترین نظر آیا؟ تحریک انصاف سے انصاف مانگ رہے ہیں، میں تو دوست تھا، دشمنی کی طرف کیوں دھکیل رہے ہو، میرے اور میرے بیٹے کے اکاؤنٹس منجمد کردیئے گئے، جہانگیر ترین

‎‏اکاؤنٹ کیوں منجمد کیے، اس سے کیا فائدہ، کون کر رہا ہے؟ وقت آگیا ہے کہ انتقامی کارروائی کو بےنقاب کیا جائے، تحریک انصاف میں شامل ہوں اور رہوں گا، میری راہیں تحریک انصاف سے جدا نہیں ہوئی ہیں، کون لوگ ہیں جنہوں نے مجھے خان صاحب سے دور کردیا، جہانگیر ترین


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں