این اے 75 ڈسکہ ….لاپتہ پریذائیڈنگ آفیسر کا معاملہ ….الیکشن کمیشن نے انتہائی اہم قدم اٹھا لیا ….تفصیل جانئے

این اے 75 ڈسکہ ….لاپتہ پریذائیڈنگ آفیسر کا معاملہ ….الیکشن کمیشن نے انتہائی اہم قدم اٹھا لیا ….تفصیل جانئے

‏این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن میں لاپتہ پریذائیڈنگ افسران کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے این اے 75 معاملے کی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کا اعلان کردیا، الیکشن کمیشن نے فیکٹ فائنڈنگ کیلئے انکوائری افسر کا تقرر کردیا

‎‏صوبائی جوائنٹ الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل انکوائری افسر مقرر، انکوائری افسر پریذائیڈنگ افسران کی خلاف ورزیوں کی جانچ کرے گا، انکوائری افسر ماہرین اور اداروں سے مدد لے سکے گا، الیکشن کمیشن

‎‏لاپتہ پریذائیڈنگ افسران صبح تک کہاں رہے؟ پتہ چلایا جائےگا، انکوائری افسر تما

م وفاقی اور صوبائی اداروں سے مدد لے سکتا ہے، انکوائری افسر لاپتہ پریذائیڈنگ افسران کے بیانات ریکارڈ کرےگا، انکوائری افسر 15 مئی تک رپورٹ الیکشن کمیشن کوپیش کرےگا


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں