بریکنگ نیوز . تحریک لبیک اور فرانسیسی سفیر کے حوالہ سے اہم فیصلہ ؛ تفصیل جانئے

‏اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس، تحریک لبیک کے ساتھ معاہدے پر عملدرآمد کی حکمت عملی پر غور، فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کیلئے قرارداد منظوری کی تجویز پر غور کیا گیا، ذرائع

‎‏قرارداد عید سے پہلے پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا، معاہدے پر عملدرآمد کیلئے کمیٹی دیگر جماعتوں سے بھی بات کریگی، ذرائع


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں