بڑی خبر ؛ ISI کے سربراہ جنرل فیض حمید کابل پہنچ گئے …کیوں ؟ تفصیل جانئے

بڑی خبر ؛ ISI کے سربراہ جنرل فیض حمید کابل پہنچ گئے …کیوں ؟ تفصیل جانئے

‏آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سینئر پاکستانی حکام کے وفد کے ہمراہ آج صبح کابل پہنچے ہیں۔
جنرل فیض حمید طالبان قیادت سے پاک افغان سکیورٹی، اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے فوری مستقبل پر تبادلہ خیال کریں گے


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں