‏عمران خان جوزبان استعمال کرتےہیں وہ ریاست مدینہ کی نہیں، موجودہ حکومت کےساتھ حساب کتاب کریں گے،مولانا فضل الرحمان

‏موجودہ حکومت کےاپنےلوگ کہتےہیں ہم نےانہیں ووٹ نہیں دینا،فضل الرحمان

وقت ثابت کرےگاکہ موجودہ حکومت ناجائزہے،مولانا فضل الرحمان

موجودہ حکومت کاخاتمہ لازم ہے،مولانا فضل الرحمان

‏عمران خان جوزبان استعمال کرتےہیں وہ ریاست مدینہ کی نہیں،فضل الرحمان

موجودہ حکومت کےساتھ حساب کتاب کریں گے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد:ہم پارلیمنٹ کی سیاست کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمان

پارلیمنٹ میں عدم اعتمادکی تحریک پیش ہونےجارہی ہے،فضل الرحمان

‏کارکنوں نےآزادی مارچ کی یادتازہ کردی،مولانافضل الرحمان

اسلام آباد:موجودہ حکومت غیرآئینی اورناجائزہے،مولانافضل الرحمان

آخری لمحےتک حکومت کےخلاف جہادجاری رہےگا،مولانافضل الرحمان

موجودہ حکومت کےلیےایک ہی راستہ ہےجوگھرکاہے،مولانافضل الرحمان

‏جذبےکےساتھ مہنگائی مارچ نےاسلام آبادکارخ کیا،مولانافضل الرحمان

ملک کےدوردرازعلاقوں سےقافلےاسلام آبادپہنچےہیں،مولانافضل الرحمان

جےیوآئی (ف)نےہمیشہ ثابت کیاکہ آئین وقانون کےپابندہیں،فضل الرحمان

قوانین کی پاسداری کرتےہوئےجلسہ منعقد کریں گے،مولانافضل الرحمان


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں