پاور ڈویژن کا بڑا فیصلہ۔رپورٹ ارسلان چوہدری

‏بجلی نادہندگان کے خلاف بھرپور کاروائی کا فیصلہ۔ نادہندگان کی تمام تفصیلات اور لسٹیں مرتب-10لاکھ یا اس سے زیادہ کے نادہندگان کی تفصیلات 30اپریل کے بعد شائع ہونگی۔کنکشنز کی کٹوتی اور جائیدادوں کی قرقی بھی عمل میں لائی جائے گی۔ 30 اپریل سے قبل نادہندگان کیلئے قسطوں کی سہولت موجود- ‎


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں