‏دبئی: آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

‏دبئی: آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا
‏دبئی : دنیا بھر کے 22 بہترین آفیشلز پینل میں شامل ہیں،آئی سی سی
: ‏دبئ : 48 میچز کے لیے 16 امپائرز اور 6 میچ ریفریز شامل ہیں ،آئی سی سی
: ‏دبئی : آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 30 مئی سے 14 جولائی تک کھیلا جائے گا
‏دبئی : جیف کرو ، راجن مدو گالے اور رچی رچرڈ سن بھی ریفری پینل میں شامل
‏دبئی : میچز ریفریز میں کرس براڈ ،ڈیوڈ بون ، اینڈی پائی کرافٹ شامل: ‏دبئی : امپائرز پینل میں پاکستان کے علیم ڈار بھی شامل ہیں
‏دبئی: پہلے مرحلے میں لیگ میچز کے آفیشلز کا اعلان کیا گیا ہے،آئی سی سی


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں