جھنگ۔اوگرا قوانین کی سرعام خلاف ورزی۔پٹرول پمپس مالکان اوگرا ریٹ سے تین روپے پرلیٹرذائد وصول کرنےلگے۔ڈسٹرکٹ آفیسران دانشتہ خاموش تماشائی

جھنگ میں عرصہ دراز سے پٹرول پمپ مافیا عوام کو لوٹنےمیں مصروف ہے اوگرا اس سے قبل انکوائری کر چکا ہے اس وقت چند پٹرول پمپ سیل بھی ہوئے تھے چند دن ریٹ بالکل درست رہے اور جب ڈی سی کا تبادلہ ہوا تو دوبارہ پثرول مافیا حرکت میں آگیا اور آج جھنگ کے پٹرول پمپس پر پیمانے بھی درست نہیں اور ریٹ بھی اوگرا ریٹ سے تین روپے فی لیٹر ذائد ہے کیا کوئی آفیسر جاگے گا یا عوام ایسے ہی لوٹتی رہے گی


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں