مولانا فضل الرحمان ایک سال میں کتنے کی لسی پی گئے حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئے

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی طرف سے ایک سال میں 44 لاکھ روپے کی لسی پینے کی خبرسوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ مولانا پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ ایک سال میں 44 لاکھ روپے کی لسی ڈکار گئے ہیں
یہ لسی قومی خزانہ سے پی گئی ہے۔ یہ اخراجات مولانا فضل الرحمن نے بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی کئے تھے جس کا اب آڈٹ جاری ہے تاہم سوشل میڈیا پر اس خبر نے دھوم مچا دی ہے اور ایک کروڑ سے زائد افراد اس خبر کو پڑھ چکے ہیں اور لاکھوں لوگ اس پوست کولائیک بھی کررہے ہیں اس خبر کے حق میں اور مخالفت مین تبصرے بھی جاری ہیں۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں