ڈاکٹرزکوسیاست کی اجازت نہیں دیں گے معاملہ تبادلوں کا ہے بڑا فیصلہ اجلاس میں ہوگیا

‏صوبائی وزیر صحت کی زیرصدارت صوبے کے تمام ٹیچنگ، میڈیکل کالجز کے ڈینز ، ہسپتال ڈائریکٹرز ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز، میڈیکل سپرٹنڈٹ اور قبائلی اضلاع کے ہسپتالوں ایجنسی سرجن کا پشاور میں اجلاس
ڈاکٹرز کو سیاست کی اجازت نہیں کرنے دینگے۔ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان
‏ڈاکٹر صرف تبادلوں سے بچنے کے لئے پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ وزیر صحت

جب ہسپتالوں کی نجکاری کا کوئی ارادہ ہی نہیں تو ہڑتال کیسی؟

مٹھی بھر شر پسند عناصر کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دے،

آگر سیاست کا بہت شوق تو سرکاری نوکریوں سے استعفیٰ دے دیں ، ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان ‏سیاسی اور عوامی نمائندے عوام کی خدمت کرتے ہیں،
صوبے کی تمام ہسپتالوں کے اعلی حکام کو غیر حاضر ڈاکٹروں کے خلاف قانونی سروس ایکٹ کے تحت کاروائی کرنے کا حکم
عوام کو ہسپتالوں میں تمام سہولیات فراہم کی جائے،
تحریک انصاف کی حکومت اور میں عوام کو جوابدہ ہوں،ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں