کمشنرفیصل آباد کےزیرسرپرستی ضلعی انتظامیہ جھنگ اور پولیس نے جناح ہال میں کھلی کچہری کاانعقاد کیا۔رپورٹ چوہدری اشرف نوید

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر جھنگ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام جناح ہال جھنگ میں کھلی کچہر ی کا انعقاد کیا گیا۔جس کی صدارت کمشنر فیصل آباد جاوید محمود بھٹی اور ایس ایس پی RIB فیصل آباد محمد حسنین نے کی ۔ ڈپٹی کمشنر جھنگ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ عطاء الرحمان عطاء الرحمان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ کھلی کچہری میں کمشنر فیصل آباد اور ایس ایس پی RIB نے عوام الناس کے مسائل سنے اور موقع پر ان مسائل کے حل کے لیے متعقلہ افسران کو احکامات جاری کیے


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں