‏“پنجاب میں سرکاری خرچ پر افطاریوں پر پابندی عائد کردی گئی ان پابندی کا اطلاق کن پر ہوگا جانیے اس رپورٹ میں

‏“پنجاب میں سرکاری خرچ پر افطاریوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس پابندی کا اطلاع وزراء، سیکرٹری اور حکام پر ہوگا۔ ہم قومی وسائل کے امین ہیں۔ کفایت شعاری اپنی پالیسی کا بنیادی عنصر ہے۔ عوام کو احساس دلانا ہے کہ ان کا پیسہ صرف عوام پر ہی خرچ ہوگا۔”
وزیر اعلی پنجاب


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں