: ‏وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس جاری ۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس کے لئے 17 نکاتی ایجنڈا پر بحث اور فیصلے متوقع ۔

: ‏وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس جاری ۔
صوبائی کابینہ کے اجلاس کے لئے 17 نکاتی ایجنڈا پر بحث اور فیصلے متوقع ۔

پشاور: خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹرزکے استعمال سے متعلق طریقہ کار کا تعین ایجنڈے میں شامل
‏پشاور: چائنیز ریلوے کنسٹریکشن کمپنی کے ساتھ ماس ٹرانزٹ سرکلر ریل منصوبہ کا معاہدہ بھی ایجنڈے میں شامل
پشاور: معاونین قاضی کی تعیناتی ایجنڈے میں شامل
پشاور: وفاقی حکومت سے قبائلی اضلاع کے لیے فنڈز کی فراہمی پر بھی بحث کی جائے گی۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں