*اینٹی کرپشن کارروائی / ہیڈ ماسٹر گرفتار*

اینٹی کرپشن کارروائی / ہیڈ ماسٹر گرفتار

چنیوٹ ۔ سرکل آفیسر اینٹی کرپشن ضیغم خلیل نے سکول فنڈز میں خرد برد کرنے پر سابق ہیڈ ماسٹر کو گرفتار کرلیا

چنیوٹ ۔ ملزم غلام مصطفی بھٹی پر 122676روپے کی کرپشن پر 2016 میں مقدمہ درج ہوا تھا ۔ اینٹی کرپشن ذرائع

چنیوٹ ۔ ہیڈ ماسٹر پر NSB , FTF میں خرد اور درخت چوری کے الزامات پر مقدمہ 5/16 درج ہوا

چنیوٹ ۔ سپریم کورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا ۔ سی او ضیغم خلیل


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں