وزیراعلی پنجاب نے 2018 اور 2019 میں رمضان بازار میں فروخت ہونے والی اشیاء کا موازنہ ٹوئیٹ کردیا عوام فیصلہ خود کرے

‏رمضان المبارک میں عوام الناس کو ریلیف دینےکے لیے پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں 309 رمضان بازار قائم کیے ہیں جہاں ناصرف اچھی کوالٹی یقینی بنائی جا رہی ہےبلکہ پچھلےسال سےبھی کم قیمت میں اشیاء خودرو نوش دستیاب ہیں

ہمارے MPAs اور انتظامیہ مسلسل پرائس کنٹرول کے عمل کی نگرانی کر رہے ہیں.سی ایم کا ٹوئیٹ


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں