رحیم یارخان رحمت کالونی میں خواجہ سرا چاہت پر تیزاب پھنک دیا۔بیورو رپورٹ

رحیمیارخان/تیزاب پھینک دیا

رحیم یارخان رحمت کالونی میں خواجہ سرا چاہت پر تیزاب پھنک دیا

رحیم یارخان خواجہ سرا کو فون کر کے گھر کے دروازے پر بلوایا گیا

رحیم یارخان رمضان میں راشن دینے کیلئے آئے ہیں مگر ہم شو نہیں ہونا چاہتے آپ ہمارا نمبر ڈیلیٹ کر دیں

رحیم یارخان خواجہ سرا کو واقعے کے بعد شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا

رحیم یارخان واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او عمر سلامت موقع پر پہنچ گئے

رحیم یارخان ڈی پی او کا ڈاکٹرز کو چاہت کی مکمل نگہداشت کا حکم

رحیم یارخان خواجہ سرا پر تیزاب پھیکنے والوں کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں