سیالکوٹ: اینٹی کرپشن کی کاروائی سیالکوٹ:محکمہ ماحولیات کا انسپکٹر رانا فیاض رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار۔

سیالکوٹ

سیالکوٹ: اینٹی کرپشن کی کاروائی

سیالکوٹ:محکمہ ماحولیات کا انسپکٹر رانا فیاض رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار۔

سیالکوٹ:انسپکٹر رانا فیاض نے سرفراز نامی شہری سے پٹرول پمپ کی این او سی کے لیے رشوت مانگی تھی۔

سیالکوٹ:سی او اینٹی کرپشن خرم شہزاد چیمہ نے ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر ملزم کو 20ہزار روپے رشوت لیتے گرفتار کر لیا۔

سیالکوٹ:ملزم کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج،تفتیش شروع


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں