الیکشن کے دن کیا ھوا دھاندلی کا اصل پلان کس دن اور کیوں بنایا گیا اسحاق ڈار نے بہت بڑے انکشافات کر دیئے

‏“تمام تر قبل از الیکشن دھاندلی کے باوجود جس میں نیب کے ذریعے ہمارے اور دیگر پارٹیوں کے الیکٹیبلز PTI میں شامل کرنا تھا،ان کی الیکشن سے ایک رات پہلے ٹانگیں کانپ گئیں جب رپورٹ ملی کہ ابھی بھی مسلم لیگ 110/115 سیٹیں لے جائے گی۔پھر ایک ماسٹر پلین بنا جس میں RTS کو بند کرنا شامل تھا۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں