پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کا خواتین پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کے اعزاز میں افطار ڈنر

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کا خواتین پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کے اعزاز میں افطار ڈنر

سابق خاتون اول محترمہ کلثوم نواز شریف کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی

پارٹی قائد سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت کے لئے خصوصی دعا کی گئی

پارٹی قائد محمد نواز شریف کا خواتین رہنماؤں اور کارکنان کے لئے پیغام پہنچایا گیا

پاکستان کے عوام جن مشکلات کا شکار ہیں، اس میں مسلم لیگ ن کی خواتین ارکان پارلیمان کے اندر اور باہر اپنا متحرک، فعال اور تاریخی کردار ادا کریں

مسلم لیگ ن عوام کی آواز ہے، آپ پارلیمان کے اندر اور باہر عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے ان کی آواز بنیں

پاکستان مسلم لیگ ن نے پہلے قوم کو مایوس کیا اور نہ ہی اب کریں گے

جہاں سب بھاگ جائیں گے، مسلم لیگ ن ملک اور قوم کے لئے ہر چیلنج سے ٹکرائے گی

اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ ہماری مدد کی اور مسائل سے نکلنے کے اسباب پیدا فرمائے

انشاء اللہ ہم آج بھی امید، یقین اور اللہ تعالی پر کامل بھروسے کی قوت سے مالامال ہیں

خواتین ارکان کا پارٹی قائد محمد نواز شریف کو خراج تحسین، نواز شریف نے ملک وقوم کے لئے جو قربانیاں دیں اور کارنامے کئے، قوم ان کو یاد کر رہی ہے

وہ وقت دور نہیں جب ہمارے قائد دوبارہ عوام میں ہوں گے: خواتین ارکان


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں