‏چارٹرڈ آف ڈیموکریسی پاکستان کے لیے بہت بہتر ہے اس کی بہتری کیلیے جو بھی کرنا پڑا ہم مل کر کرینگے.‏میثاق جمہوریت ختم نہیں ہوا ہم اسے آگے لیکر بھی چلیں گے بلکہ اس میں مزید چیزیں بھی شامل کریں گے.یہ اچھی روایت ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی روایتی حریف ہیں مگر والدین کی تربیت اور سیاسی اقدار ایسے ہیں کہ مقابلہ صرف سیاسی میدان میں کرتے ہیں.مریم نوازشریف

وڈیو ایک کلک پر

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں