اب پاکستان کے ممبر قومی اسمبلی سعودی حکومت سے اپنے حلقہ کیلیے ترقیاتی فنڈز مانگنے لگے وفاقی وزیر علی محمد خان کی سعودی سفیر سے ملاقات اور لیٹر کی کاپی سامنے آگئی۔

‏آج سعودی سفیر جناب نواف بن سعید احمد المالکی صاحب سے ملاقات ہوئ اور ان سے اپنے حلقے NA22میں کچھ ضروری کاموں کے سلسلے میں برادر سعودی حکومت اور ولی عہد جناب محمد بن سلمان صاحب سے تعاون کی درخواست کی انشاءاللہ اُمید ہے کہ اللہ بہت کرم کرے گا اور NA22 پاکستان کا ماڈل حلقہ بنے گا۔ https://t.co/DzQZAcKq7h‎‎


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں