گوجرہ، نجی سکول کی ٹیچر کا کلاس ون کے معصوم بچے پر بہیمانہ تشدد

گوجرہ، نجی سکول کی ٹیچر کا کلاس ون کے معصوم بچے پر بہیمانہ تشدد

گوجرہ (نمائندہ خصوصی ) تفصیلات کے مطابق نواحی چک نمبر 415 ج ب چندر کے کے ابرار حسین کے پانچ سالہ بچے محمد عثمان پر گاوں کےعتیق پبلک ایلیمنٹری سکول کی کلاس ون کی انچارج آسیہ نے سبق یاد نہ کرنے پر عثمان کو ظالمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس کو انتہائی مخدوش صورتحال کے پیش نظر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہےواضع رہے چیف آفیسر مہر آفتاب احمد نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا ہے


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں