پرائیویٹ سکولز کے عدالتی فیصلے کو نا ماننے پر اسمبلی میں قرارداد آ گئی۔رپورٹ افشین ملک

‏پرائیویٹ سکولوں کی جانب سے پابندی کے باوجود موسم گرما کی فیسیں وصول کرنے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

جو پرائیویٹ سکولز چھٹیوں کی فیسیں وصول کررہے ہیں ان سکولوں کی رجسٹریشن فوری منسوخ کی جائے

 موسم گرما کی فیسیں وصول کرنے والے سکولوں کےخلاف عملی طور پر کاروائی کی جائے https://t.co/YdF7pBZFmM‎


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں