کراچی: سی ٹی ڈی سول لائنز کی سیمینس چورنگی کے قریب کارروائی دو دہشتگرد گرفتار.رپورٹ ظفرعالم ملک

کراچی: سی ٹی ڈی سول لائنز کی سیمینس چورنگی کے قریب کارروائی

کراچی: کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد گرفتار کرلیئے گئے

کراچی: گرفتار دہشتگردوں کا تعلق لشکر جھنگوری سے ہے

کراچی: گرفتار دہشتگردوں میں عالم خان اور الوہاب شامل ہیں

کراچی: دہشتگرد پولیس اہلکاروں سمیت دیگر افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں

کراچی: ملزمان کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ برآمد

کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں