لڑکیوں کو تنگ کرنے والے کا منہ کالا کرکے گنجا کرکے گلیوں میں گھومانے کا معاملہ۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اس شخص کا نام ملک اسحاق ہے اور چوہدری پرنٹنگ پریس پر کام کرتا ہے اور اس کو گھر بلوایا گیا اور اس کو مار پیٹ کر اس کے اس کے بال بھنویں منہ کالا کر کے انسانیت کی بہت بڑی تذلیل کی گئی ۔اور وڈیو بنا کر بہت بڑے جرم کا ارتکاب بھی کیا ہے ۔ ذرائع پولیس کی بروقت کاروائی دو ملزمان کو موقع سے گرفتار کرلیا ہے اور پولیس باقی ملزمان کا تعاقب کررہی ہے ایس ایچ او تھانہ دانیوال ناصر تبسم کا کہنا ہے کہ بہت جلد تمام ملزمان حوالات میں ہونگے قانون کو ہاتھ لینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ناصر تبسم


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں