بجٹ کی تیاری و منظوری کیا کچھ مہنگا ھونےجارہا ھے جانئے اس رپورٹ میں

اسلام اباد۔مالی سال 2019-20 کے بجٹ کی منظوری

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کا خصوصی اجلاس منگل کو طلب کرلیا

اجلاس میں آئندہ مالی سال 2019-20 کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی،ذرائع

ملکی تاریخ کے سب سے بڑے خسارے کا بجٹ 11 جون کو اسمبلی میں پیش کیا جائے گا،ذرائع

کابینہ 6 ہزار 800 ارب روپے سے زائد کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے گی،ذرائع

بجٹ خسارہ 3 ہزار ارب روپے سے زائد ہوسکتا ہے،ذرائع

دفاع کیلئے 12سو50ارب روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز،ذرائع

دفاعی بجٹ رواں مالی سال کے دفاعی اخراجات سے کم ہوگا،ذرائع

قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلئے 2500 ارب روپے سے زائد کی رقم مختص کرنے کی تجویز ،ذرائع

وفاق کے ترقیاتی پروگرام کیلئے 925 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ،ذرائع

ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف 5 ہزار 5 سو 50 ارب روپے رکھنے کی تجویز،ذرائع

نان ٹیکس آمدن کا تخمینہ 12سو50ارب روپے لگایا گیا ہے،ذرائع

14سو ارب روپے کے قریب ٹیکس وصولیوں میں اضافہ کیا جائے گا،ذرائع

چینی پر سیلز ٹیکس 8 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد کرنے کی تجویز،ذرائع

مڈل مین کی آمدن پر انکم ٹیکس عائد کرنے کی تجویز،ذرائع

پولیٹری مصنوعات، الیکٹرونک مصنوعات سمیت درجنوں اشیا پر ٹیکس اور ڈیوٹیوں میں اضافے کی تجویز،ذرائع

لگژری اشیا کی درآمد پر 2 فیصد اضافی ڈیوٹی کو بڑھا کر 3 فیصد کرنے کی تجویز،ذرائع

5 برآمدی شعبوں کیلئے زیرو ریٹنگ ختم کرنے کی تجویز،ذرائع

زیرو ریٹیڈ صنعتوں کو سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ وزیراعظم پہلے ہی کرچکے ہیں ، زرائع

نوجوانوں کیلئے آسان قرضوں کا پروگرام شروع کرنے کی تجویز،ذرائع

5 ارب روپے کا ریسرچ سپورٹ فنڈ قائم کرنے کی تجویز،ذرائع

5 ارب روپے کا زرعی ٹیکنالوجی فنڈ قائم کرنے کی تجویز،ذرائع

کھادوں کی قیمتوں میں کمی کی تجویز،ذرائع

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 10 سے 15 فیصد اضافے کی تین تجاویز زیرغور،ذرائع

تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کی حتمی منظوری کابینہ منگل کو دے گی،ذرائع


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں