وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی شہید میجر مقصود بیگ کے والد مقصود بیگ سے تعزیت۔رپورٹ ظفرعالم ملک

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی شہید میجر مقصود بیگ کے والد مقصود بیگ سے تعزیت

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ہمراہ صوبائی وزراء امتیاز شیخ، سعید غنی، شبیر بجارانی، راشد ربانی اور پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر ظفر صدیقی بھی ساتھ ہیں.

شہید میجر معیز مقصود بیگ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

شہید میجر معیز مقصود بیگ کی شہادت شمالی وزیرستان میں 7 جون کو ہوئی تھی.

شہید میجر معیز نے شہادت کا رتبہ پایا یہ اعزاز کی بات ہے.

والدین کیلئے جوان اولاد کی لاش اٹھانا کتنی تکلیف کی بات ہے، اولاد والے سمجھ سکتے ہیں

  • مجھے خوشی ہوئی کہ میجر صاحب کے والد اور خاندان کے حوصلے بلند ہیں. سید مراد علی شاہ. سندھ حکو مت شہید پولیس اہلکاروں اور رینجرز کے اہلکاروں کو معاوضہ دیتی ہے، ہم میجر معیز کیلئے بھی ضرور کچھ کرینگے، وزیراعلیٰ سندھ
Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں