بہن کا جنازہ گھر پر تیار مگر ریسکیو 1122 کے اہلکار دریا میں غوطے لگاتا رہا ۔ جنازہ نہ پڑھ سکا وجہ ایسی کہ ہر پاکستانی داد دینے پر مجبور

‏گھرمیں بہن کا جنازہ تیار ہو اور دوسرے کہ بہن بیٹی کے جنازے کے لیے جسد خاکی کی تلاش میں سرگرداں یہ ہےریسکیو1122کا تیراک ظاہرشاہ جوکندل ڈیم صوابی میں ڈوبنے والی تین بہنوں کی تلاش میں اپنی بہن کی تدفین کے لیے بھی شامل نہ ہوسکا، شاید اس سے کسی کو فرق نہ پڑے لیکن دنیا کے لیے مثال ہے https://t.co/Qn1C2zEGSs‎


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں